تربت: جوانوں پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک جوان شہیدJune 17, 2021By ویب ڈیسک0 بزدلانہ حملے میں پاک فوج کا ایک بہادر سپورت نائیک عقیل عباس شہید ہو گیا ہے، آئی ایس پی آر