بھارتی ریاست کیرالہ کی یونیورسٹی میں میوزک کانسرٹ کے دوران بھگدڑ ، 4 طلبہ ہلاک ، 60 زخمیNovember 26, 2023By ویب ڈیسک0 بارش شروع ہونے پر طلبہ نے بھاگنا شروع کیا جس سے صورتحال خراب ہو گئی