قصور: 12 سالہ بیٹی کو 500 روپے میں فروخت کرنے پر باپ کے خلاف مقدمہ درجJanuary 6, 2020By ویب ڈیسک0 لڑکی کی ماں نے پولیس کو بتایا کہ اس کے شوہر نے ایک شخص سے 500 روپے لے کر اپنی بیٹی جنسی زیادتی کے لیے اس کے حوالے کر دی۔