اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےAugust 10, 2019By ویب ڈیسک0 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی