بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 جوان شہید، 10 دہشتگرد جہنم واصلJuly 16, 2024By Lal Khan0 سیکورٹی فورسز کی بروقت اور موثر جوابی کارروائی نے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا، آئی ایس پی آر