سرحدی کشیدگی، ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہMay 3, 2024By Lal Khan0 افغانستان کے بارڈر کو سیل کرنے کے لیے ایران کے شمال مشرقی علاقے میں کام کا آغاز کر چکے ہیں،ایرانی وزیر دفاع محمد رضا اشتیانی