انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہJune 1, 2020By ویب ڈیسک0 انٹربینک میں 98 پیسےکےاضافےسےڈالر 163.10 سے بڑھ کر 164.08 پر بند ہوا۔