نیدرلینڈ کی گلوکارہ نے ’پسوڑی‘ گا کر سب کو حیران کر دیاMay 7, 2022By ویب ڈیسک0 یہ گانا رواں سال کے آغاز میں ریلیز کیا گیا تھا جسے تاحال یوٹیوب پر 100,099,032 بار سنا جا چکا ہے۔