امریکی ایف 22 اسٹیلتھ طیارے قطر ائر بیس پر پہنچا دیے گئےJune 29, 2019By ویب ڈیسک0 طیاروں کی صحیح تعداد نہیں بتائی لکن جو تصاویر میڈیا کو فراہم کی گئی ہیں ان میں پانچ طیارے نظر آرہے ہیں