دیہاڑی دار ویلڈر کے بنک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کے لین دین کا انکشافSeptember 10, 2019By ویب ڈیسک0 اس بات کا انکشاف اس وقت ہوا جب راولپنڈی کے نواحی علاقہ کلرسیداں میں ایک دیہاڑی دار مزدور کو ٹیکس ریٹرن جمع کروانے نوٹس موصول ہوا۔