کورونا: ایمریٹس ایئرلائن کا 9ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہJuly 11, 2020By ویب ڈیسک0 ایئرلائن ایمریٹس کے صدر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے نو ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے