سونے کی قیمت میں پھر اضافہOctober 3, 2019By ویب ڈیسک0 سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 87 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔