آر ايل اين جی ٹرمینل مرمت کیلئے بندNovember 13, 2020By ویب ڈیسک0 ٹرمینل بندش کے دوران کراچی اور اطراف میں گیس پریشر میں کمی ہو گی، ترجمان سوئی سدرن گیس