ایک چارج میں ہزار کلومیٹر تک چلنے والی الیکٹرک کار متعارفJune 18, 2022By ویب ڈیسک0 کار کی چھت اور دروازوں پر سولر پینل نسب کئے گئے ہیں جس کی مدد سے کار کو کسی بھی جگہ پر ریچارج کیا جا سکتا ہے۔