سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روکدیاJanuary 24, 2024By Mehmood Ahmed0 آپ کا موکل 8 سال تک پے رول پر جیل سے باہر رہا ، 5 کروڑ جرمانہ بھی ادا نہیں کیا ، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ