محکمہ موسمیات کا انتباہ، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکوں کی بندش اورسیاحتی سرگرمیوں میں رکاوٹ کا خدشہ
حملہ آور مختلف نمبروں کے ذریعے سائبر حملے کررہے ہیں، کابینہ ڈویژن
ضلعی انتظامیہ چھوٹی، بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے اور برساتی نالوں کی نگرانی جاری رکھے۔
پاکستان کے کسی ساحلی مقام کو طوفان کے اثرات سے کوئی خطرہ لاحق نہیں، محکمہ موسمیات
پاکستان کی ساحلی پٹی کو تاحال سمندری طوفان سے کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات
پورٹو ریکو، بہاماس اور برمودا جزائر میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔
دوا میں ڈائی ایتھلین، گلائی کول اور ایتھلین گلائیکول کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی ہے۔
لاہور، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ، پاکپتن، وہاڑی، بہاولنگر کے اضلاع ممکنہ سیلاب سے متاثر ہو سکتے ہیں، پی ڈی ایم اے
ہلکے وزن کے ہوائی جہازوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے یا کسی مضبوط چیز سے باندھا جائے، ترجمان سی اے اے