اقوام متحدہ شدید مالی بحران کا شکار، بجٹ میں 20 فیصد کٹوتی کا فیصلہMay 30, 2025By ویب ڈیسک0 3.7 ارب ڈالر کے بجٹ میں کمی، 6 ہزار 900 ملازمتیں متاثر، امریکا 1.5 ارب ڈالر کا مقروض