جماعت اسلامی کا اسٹیٹ بینک ترمیمی آرڈیننس پر گول میز کانفرنس بلانے کا اعلانApril 3, 2021By ویب ڈیسک0 گول میز کانفرنس 8 اپریل کو اسلام آباد میں ہو گی جس میں مختلف سیاسی جماعتیں اور معاشی ماہرین شرکت کریں گے۔