سوتے ہوئے لاکھوں روپے کمانے والی لڑکیFebruary 26, 2021By ویب ڈیسک0 تائیوان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ نے اسٹریمنگ ایپ ٹوئچ پر گھنٹوں سو کر لاکھوں روپے کمانے کا منفرد ریکارڈ قائم کر ڈالا۔