سکھر میں کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 4 ملزمان گرفتارAugust 9, 2025By ویب ڈیسک0 سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، کراچی میں بھی اسٹریٹ کرمنلز اور موٹر سائیکل چوردھر لیے گئے