پارلیمنٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 مبینہ ملزمان گرفتارJanuary 4, 2023By ویب ڈیسک0 مبینہ ملزمان کو سی ٹی ڈی نے فتح جنگ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔