ن لیگی رہنما کا اداروں سے متعلق پارٹی قیادت کے بیانیے سے اظہار لاتعلقیNovember 4, 2020By ویب ڈیسک0 انتخاب چمکنی نے پارٹی قائدین کے متنازعہ بیانات کو نا پسندیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مضبوط ہوگا