پاکستان کے آصف ہزارہ نے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل جیت لیاDecember 15, 2021By ویب ڈیسک0 آصف ہزارہ نے یوگنڈا کے باکسرکو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔