جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 84 رنز سے شکست دے دیAugust 23, 2025By ویب ڈیسک0 بریتزکے کی 88 رنز کی اننگز اور نگیدی کی 5 وکٹوں نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، آسٹریلیا 278 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 193 پر ڈھیر