غیر ملکی کھلاڑیوں کا بھارتی لیگ چھوڑ کر جانے کا سلسلہ جاریApril 26, 2021By ویب ڈیسک0 آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زیمپا،ا ین رچرڈسن اور اینڈریو ٹائی آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا روانہ ہیں۔