اسلام آباد میں 50 بستروں پر مشتمل آئیسولیشن سینٹر قائمMarch 26, 2020By ویب ڈیسک0 آئیسولیشن سینٹر کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے کیا جبکہ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے انہیں بریفنگ دی