مدرسے کے طلبہ نے ٹیکنالوجی کے میدان میں سب کو پچھاڑ دیاDecember 30, 2019ویب ڈیسک0 جامعہ بیت السلام کے طلبہ نے ناصرف روبوٹک مقابلہ جیتا بلکہ اسی دن منعقد کیا جانے والا اردو میں تقاریر کا مقابلہ بھی اپنے نام کیا۔