’بھارت کے خلاف کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہیں‘June 15, 2019By ویب ڈیسک0 بھارتی ٹیم کے شروعاتی بلے بازوں کو آؤٹ کرنا بہت ضروری ہے، اگر کل ہم نے جلدی وکٹیں لے لی تو پھر ہم تباہی مچا دیں گے