کراچی، ڈاکس فشری کےقریب گیس کا اخراج، درجنوں افراد بےہوشMarch 5, 2025By ویب ڈیسک0 15 افراد اسپتال منتقل، زیرعلاج تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈی ایس پی ارشد آفریدی