سعودیہ جانیوالی خاتون کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 75 کیپسول برآمد January 12, 2025By ویب ڈیسک0 منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے 4 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار کر لیے، اے این ایف