پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرNovember 13, 2024ویب ڈیسک0 وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست فہمید نواز ایڈووکیٹ نے دائر کی