کمالیہ، کار کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 2 جاں بحق، دو خواتین اور بچہ شدید زخمیAugust 7, 2025By ویب ڈیسک0 حادثہ رَجانہ روڈ پر پیش آیا، زخمیوں کوتشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا