کرک سمادھی کی تعمیر نو: وقف املاک بورڈ کو 38 ملین روپے ادا کرنے کا حکمApril 19, 2021By ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ نے کرک میں ہندو سمادھی جلانے سے متعلق 15 فروری کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے