راولپنڈی اور جہلم میں ایف آئی اے کے چھاپے ، اربوں روپے برآمد ، 10 افراد گرفتارSeptember 17, 2023By Mehmood Ahmed0 شمس آباد میں پلازے کے تہہ خانے میں بھاری رقم چھپائی گئی تھی ، مالکان ہائوسنگ سوسائٹی کے کاروبار سے وابستہ ہیں