شاہ سلمان کے ذاتی محافظ کرنل عبدالعزیز کا زخمی ہونے کے بعد انتقال ہوگیاSeptember 29, 2019By ویب ڈیسک0 وہ ذاتی نتازع میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔