ایم کیو ایم پاکستان: کراچی مارچ کا آغاز کل ہو گا، عامر خانSeptember 23, 2020By ویب ڈیسک0 ایم کیو ایم کا مارچ یہ طے کردے گا کہ کراچی ایم کیو ایم کا تھا، ہے اور رہے گا، رہنما ایم کیو ایم پاکستان