پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئےSeptember 16, 2023By ویب ڈیسک0 لاہور سے کراچی کا کرایہ 6600 سے 7000 ، راولپنڈی کا 2000 سے 2200 روپے کر دیا گیا