ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسزکا کامیاب آپریشن، 10 خارجی ہلاک، دہشتگردوں کی فائرنگ سے کیپٹن شہیدMarch 21, 2025By ویب ڈیسک0 ہلاک خارجیوں سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمد، ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پرحملے اورعام شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر