بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کا بیٹی کیساتھ تصویر بنوانے سے انکارOctober 25, 2024By ویب ڈیسک0 تصویرصرف سینئر کے ساتھ بنواتی ہوں ‘ ڈمپل کپاڈیا کا یہ عمل سب کی توجہ کا مرکز بن گیا