تین دن میں مطالبات نہ مانے گئے تو ملک بھر میں شٹرڈاؤن کردینگے، انجمن تاجرانOctober 7, 2019By ویب ڈیسک0 انجمن تاجران کے رہنما نے کہا کہ ایف بی آر نے اگر تین دن کے اندر ہمارے مسائل حل نہ کئے تو پھر پر امن مظاہرے نہیں ہونگے۔چھوٹے تاجروں پر شناختی کارڈ کی لازمی شرط ہٹائی جائے۔
پشاور میں نانبائیوں کی ہڑتال: کراچی کے تاجر 13 جولائی کو کریں گےJuly 11, 2019By ویب ڈیسک0 چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے ملک کے تمام چھوٹے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 13 جولائی بروز ہفتہ ہونے والی تاجروں کی ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔