چین: چھانگ ای-6 قمری مشن چاند سے نمونے لے کر زمین پر واپس اتر گیاJune 25, 2024By Arshad Khan0 خلائی مشن نے نمونے جمع کرنے کے بعد 4 جون کو چاند سے اڑان بھری اور چاند کے مدار میں داخل ہوا