پی ٹی آئی کے دو اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم، لیگی ارکان کی بحالAugust 21, 2024By Arshad Khan0 قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے رانا محمد فراز نون اور چوہدری بلال اعجاز کی رکنیت منسوخ کی