ق لیگ ایسی جماعت بن چکی ہے جو چوری کے مینڈیٹ پر قائم ہے، قیصرہ الہی
ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، اتحاد اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی
ن لیگ کے وفد میں خواجہ آصف، سردار ایاز صادق، رانا تنویر، خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ اور عطا اللہ تارڑ شامل ہیں۔
وزیراعلیٰ ، وزیراعظم کے ساتھ پروٹوکول کے طور پر گئے، چودھری پرویز الہیٰ نے ہم سے یا عثمان بزدار سے کوئی شکوہ نہیں کیا۔
ملاقات میں وزیراعظم اور چودھری برادران کے درمیان سیاسی معاملات پر گفتگو ہوئی۔
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے چودھری برادران کو اپوزیشن کے فیصلوں پر اعتماد میں لے لیا۔
شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حمایت مانگ لی، چودھری برادران نے مشورے کے لیے وقت مانگ لیا۔
پاکستان کو بچانے کے لیے چودھری برادران کو آگے بڑھنا چاہیے، رانا تنویر حسین
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کا 2 نکاتی ایجنڈا چودھری برادران کے سامنے رکھا اور تحریک عدم اعتماد پر تعاون مانگا۔