پسنی ، پہاڑوں میں چھپائی گئی 8 ارب ، 21 کروڑ کی چرس برآمدJanuary 17, 2024By Mehmood Ahmed0 کوسٹ گارڈ نے کولانچ کے پہاڑوں میں کارروائی کرکے 1700 کلو منشیات قبضے میں لیں ، ترجمان