نگہت اورکزئی پیپلز پارٹی سے ناراض ہو گئیں ، کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلانDecember 25, 2023By Mehmood Ahmed0 مخصوص نشستوں کیلئے ترجیح نہ دے کر پارٹی نے میرے ساتھ مذاق کیا ، نگہت اورکزئی