پنجاب: کرپشن کی 27127 شکایات حل، 108 ارب روپے وصولSeptember 22, 2019By ویب ڈیسک0 ایک سال میں 2،014 کیسز کا فیصلہ جاری ہوا اور 1،821 افراد کو گرفتار کیا گیا، عثمان بزدار