پنجاب: سوشل سیکیورٹی اسپتالوں میں عام مریضوں کا مفت علاج ہوگاNovember 30, 2020By ویب ڈیسک0 ایمرجنسی وارڈز میں عام مریضوں کی بھی پوری دیکھ بھال کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب