پاکستان کیساتھ جنگ بندی دو طرفہ تھی ، ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں تھا ، بھارتMay 20, 2025By ویب ڈیسک0 ٹرمپ نے ہم سے بیچ میں آنے کی اجازت نہیں لی ، وہ خود ہی سٹیج پر آ گئے ، پاکستان سے ایٹمی حملے کے اشارے نہیں ملے ، سیکرٹری خارجہ وکرم مسری