ورلڈ کپ میں پاکستان مخالف بینرز، حکومت نے معاملہ سفارتی سطح پر اٹھا لیاJune 30, 2019By ویب ڈیسک0 دفتر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔