پاکستان امریکہ کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، وزیراعظمJuly 1, 2022By ویب ڈیسک0 وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، دیرینہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے باہمی احترام، اعتماد اور مفاد کی بنیاد پر شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔